Posts

Showing posts from June, 2019

Death Squad has been removed by muhammad umais

Image
Case#56 اللہ اکبر! لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کلنا فداک یا رسول اللہ ❤ اللہ کے فضل اور توفیق سے آج Death Squad جس نے پاکستان کے سوشل گروپس اور ترکی کے گروپس اپنے کنٹرول میں کیے تھے(پیشنگ میتھڈ سے) ، آج ان کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہے. یاد رہے کیس 35 میں ، صرف پاکستانی گروپ جس کو ان کی جانب سے کنٹرول کیا گیا بعد ازاں اسلام مخالف پوسٹس بھی کی گئیں اس گروپ کو کیس 35 میں ختم کیا تھا. اس بار Death Squad ہیکرز جو کہ بنگلہ دیش اور انڈین کھوتے عام عوام کو بیوقوف بنا کر ان کے گروپس پہ قابض ہو رہے تھے انھیں چھٹی کا دودھ یاد کروا دیا ہے. Death Squad کے گروپس پیجز سب مکمل طور بند کر دیے ہیں ترکش گروپس بھی وآپس ریکوور ہو چکے ہیں ❤ Türk İslâm Ülküsü 🇵🇰+🇹🇷 تمام احباب دعاؤں میں یاد رکھیے گا #محمدعمیص #muhammadUmaisArshad #VoiceOfIslam